ماء الشباب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ آب و تاب اور ترو تازگی جو کسی جوان کے چہرے پر ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ آب و تاب اور ترو تازگی جو کسی جوان کے چہرے پر ہوتی ہے۔